حیدرآباد میں پولیس نے چندرائن گٹہ بارکس صلالہ اور دیگر علاقوں میں آج صبح گھر گھر تلاشی مہم چلائی ۔ڈی سی پی ساوتھ زون وی
ستیہ نارائنا کی نگرانی میں 300 ملازمین پولیس نے اس مہم میں حصہ لیا ۔نامناسب دستاویزات پر 50 ٹو وہیلرس سمیت آٹوز کو بھی ضبط کرلیا گیا۔